برادر علی مدد سانگی

شہید راہ دین خدا محافظ اسلام فرزند امیرالمؤمنین حضرت امام حسین علیہ السلام کے قیام کا مقصد اموی حکومت کی بدعات کو باطل قرار دینا شریعت مقدسہ سے ملحق کی گئی غلط باتوں کا منہ توڑ جواب دینا اور لوگوں کو اس کی طرف متوجہ کرنا کہ امویوں نے جو ذلت آمیز بدعات فسق و فجور اور گھٹیا باتیں دین سے منسوب کیں اور انکی اندھیر نگری والی سیاست کو بے نقاب کرنا تھا امام نے اپنے مقدس ہدف اور مقصدکے حصول کی خاطر قیام فرمایا دین کی سرکردہ شخصیات کو اس برائی  اور رسوائی سے آگاہ کیا لوگوں کو ذلیل اور رسوا یزید کی پہچان  کروائی اور اس کے گرد و نواح میں موجود شر و انگیز رہبروں و اور فتنوں کے جراثیموں کی نشاندہی کی جس نے لوگوں کی سماعت و بصارت کے دریچے وا کر دیے یہاں تک  کہ ہر مسلمان ان کو حقارت کی نظر سے دیکھنے لگا۔ 

منبع : تشکل شہید عارف الحسینی(رہ) اصفہان |ہدف و مقصد قیام امام حسین علیہ السلام
برچسب ها : لوگوں ,قیام ,امام ,علیہ السلام ,حسین علیہ ,امام حسین