4  نومبر وصفر

تشکل شہید عارف الحسینیؒ کی طرف سے تمرینی و تقریری برنامہ کا آغاز ٹھیک 04:15 بجےبرادر محمد آصف رضا نے تلاوت کلام الھی سے کیا اس کے بعد برادر ذاکر حسین نے اچھے انداز میں سوز سلام پیش کیا بعد از این خطیب محترم برادر علی مدد سانگی نے ایک آیت کے ذیل میں گفتگو کی اسکے بعد پرسہ و ماتمداری کے لئے برادر سید شہباز رضا و برادر ساجد حسین نے نوحہ خوانی کی آخر میں تشکل کی طرف سے براددان کے درمیان پذیرائی تقسیم کی گئی اور اس پروگرام کی نظامت برادر علی عمران شیرازی نے احسن انداز میں انجام دی ۔

منبع : تشکل شہید عارف الحسینی(رہ) اصفہان |تقریری برنامہ
برچسب ها : برادر ,تقریری برنامہ